پاکستان شائع دن پہلے موسم ٹھنڈا ہونے کا امکان لیکن گرد بھی اڑے گی مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیش گوئی
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 08:22am ملک بھر میں ہیٹ ویو کی شدید لہر برقرار، 30 اپریل تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی گزشتہ روز لاڑکانہ، دادو اور تربت میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔
پاکستان شائع 27 اپريل 2025 08:33am ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، ہیٹ ویو کا نیا الرٹ جاری گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان شائع 24 اپريل 2025 10:37am اپریل کے اختتام تک درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرز قائم، شہری غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے پرہیز کریں۔ ہدایت
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 10:55am کراچی میں آج شدید گرمی کا امکان، کل سے موسم میں بہتری متوقع زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے،محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 08:27am ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 43 ڈگری تک جا پہنچا ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دنوں کے دوران ہیٹ ویو کی کیفیت پیدا ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
دنیا شائع 18 اگست 2024 11:47pm امریکی ایئر شو، 100 افراد شدید گرمی سے نڈھال، 10 کی حالت نازک کولوراڈو اسپرنگز میں علاقائی ایئر شو دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد جمع ہوئے تھے۔
دنیا شائع 28 جولائ 2024 01:14pm ایران میں ہیٹ ویو: دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کے حوالے سے اہم اعلان شدید گرمی سے بچنے کیلئے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:54pm کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، 36 گھنٹوں میں گرمی سے 20 افراد جاں بحق تین روزکےدوران سردخانوں میں 222 میتیں لائی گئیں،ایدھی، رواں ماہ ہیٹ اسٹروک سے اموات کی تعداد 51 ہوچکی ہے، سرکاری اعداد و شمار
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 12:36am کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 2 افراد جاں بحق، عزاداروں سمیت سیکڑوں کی حالت غیر شدید گرمی سے 1500 سے زائد شہری متاثرہوئے، ڈپٹی کمشنرساؤتھ
شائع 16 جولائ 2024 09:43am آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی کراچی سے متعلق پیشگوئی شہر قائد میں 18 جولائی سے بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگا
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 05:12pm پاکستان میں ہیٹ ویو کی وجوہات کیا ہیں؟ ماہر ماحولیات سے اس سے بچنے کا کیا حل بتایا ہے؟
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 11:22am کراچی میں لُو لگنے سے مزید 4 افراد دم توڑ گئے، تعداد 49 ہوگئی شدید گرمی اور حبس سے جلدی امراض بھی بڑھنے لگے
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 08:39am محمکہ موسمیات نے خبردار کردیا، آج بھی سورج کا قہر جھیلنے کیلئے تیار رہیں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے
▶️ ویڈیوز شائع 29 جون 2024 10:55am پائے بونگ حلوہ پوری نان چنے انڈا کوفتہ پراٹھا سمیت لذیذ پکوان کی شاپس پر خریدار کم لاہور میں بارش ہوئی نہ ہی آگ برساتے سورج کی تپش میں کوئی کمی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 12:00pm کراچی میں بارش کے باوجود حبس نہ چھٹ سکا شہرمیں بادلوں کی آنکھ مچولی پارہ آج زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری تک جانےکا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 09:47pm کراچی: ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور کے الیکٹرک کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ آج ہی سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 09:44pm کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 3 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی مجموعی کی تعداد 20 ہوگئی شدید گرمی کے باعث کراچی کے گنجان آباد علاقوں میں ہیٹ اسٹروک سے اموات کا خدشہ
دنیا شائع 28 جون 2024 10:30am یورپی ملک بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آگیا، یونان میں 6 سے زائد سیاح ہلاک ایتھنز میں پارہ 40ڈگری،شدت 50 ڈگری کی محسوس، گرمی کے باعث شہری اور سیاح پریشان
دنیا اپ ڈیٹ 28 جون 2024 02:11pm شدید گرمی کے باعث امارات میں چلتی ہوئی گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات 50 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت نے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا
پاکستان شائع 27 جون 2024 09:20pm کراچی میں میتیں زیادہ تر لوڈشیڈنگ سے متاثرہ علاقوں سے آرہی ہیں ، فیصل ایدھی مرنے والے کی وجہ موت ڈاکٹرز ہیٹ نہیں دل و دماغ کا بند ہونا لکھتے ہیں، سربراہی ایدھی فاونڈیشن
پاکستان شائع 26 جون 2024 10:34pm کراچی میں صرف 10 افراد گرمی کی وجہ سےجاں بحق ہوئے، کمشنر کراچی حسن نقوی کا دعویٰ گردش کرنے والے اعداد و شمار غلط ہیں ، کمشنر کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 08:45pm کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھادی، اموات کی تعداد 585 تک پہنچ گئی مختلف علاقوں سے مزید 6 لاشیں برآمد، 3 روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد 27 ہوگئی
پاکستان شائع 25 جون 2024 03:14pm گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، کراچی سمیت ملک بھر میں کل سے بارشیں ہونے والی ہیں کل سے بحرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شہر کے مشرقی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان
پاکستان شائع 25 جون 2024 02:54pm کراچی میں شدید گرمی اپنا اثر دکھانے لگی، ہیٹ اسٹروک کے 22 متاثرہ اسپتال منتقل 24 گھنٹوں میں ہیٹ اسٹروک سے ایک شخص جاں بحق ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 11:42pm کراچی میں گرمی کے بعد اموات کی شرح غیرمعمولی بڑھ گئی، فیصل ایدھی آج نیوز سے گفتگو میں ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ کا صورت حال پر اظہار تشویش
دنیا شائع 23 جون 2024 12:01pm 50 ڈگری کی گرمی سے کھلاڑی کی موت، ڈاکٹرز نے کھلاڑیوں کو وارننگ دے دی شدید گرمی نے کھلاڑیوں کو بھی نہیں چھوڑا ہے، سخت موسم کے باعث ماہرین کرکٹ بھی پریشان
▶️ ویڈیوز شائع 22 جون 2024 01:04pm جھیل کا بدلتا رنگ و روپ اور شفاف پانی،رکھوالی پر مامور ملکہ پربت کا نظارہ سیف الملوک جھیل جہاں پر اپنی قدرتی دلکشی اور خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 21 جون 2024 04:25pm والدین کم عمر بچی کو کار میں بھول گئے، بچی شدید گرمی سے انتقال کر گئی والد بچی کو اسپتال لے کر گیا، تاہم بچی دم توڑ گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 12:19pm آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں گرمی کی شدت بھی شہریوں کو متاثر کر رہی ہے