Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

علی امین گنڈاپور وزارت داخلہ پہنچ گئے، صوبے کے معاملات مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق

رہنماؤں میں کل دوبارہ ملاقات کا فیصلہ
شائع 26 مئ 2024 10:51am

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور وفاقی وزارت داخلہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات کی۔

ملاقات میں خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بھائی وزیراعظم، بیٹی وزیراعلیٰ پنجاب، اب نواز شریف کو زیادتی کا ذکر نہیں کرنا چاہیے، گورنر پنجاب

اس دوران لوڈشیڈنگ اور بجلی سےمتعلق معاملات اور دیگر مسائل کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی۔

وفاقی وزراء اور وزیر اعلیٰ نے معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا۔

سعودی عرب اور امارات پاکستان میں سرمایہ کاری ایس آئی ایف سی کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں ، وزیراعظم

رہنماؤں میں کل دوبارہ ملاقات کا فیصلہ ہوا ہے۔

cm kpk

Ali Amin Gandapur

mohsin naqvi

Awais Laghari