Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب میں بیوی سے جھگڑے پر باپ نے 2 کمسن بچیاں نہر میں پھینک

یسکیو 1122 نے 8 سالہ بچی کو بچا لیا جبکہ اس کی 10 سالہ بہن ڈوب گئی
شائع 25 مئ 2024 11:38pm

چیچہ وطنی کے گاؤں 110 میں بیوی سے جھگڑے کے بعد باپ نے دو بچیوں کو نہر میں پھینک دیا۔

ریسکیو 1122 نے 8 سالہ بچی کو بچا لیا جبکہ اس کی 10 سالہ بہن ڈوب گئی۔ پولیس کے مطابق فہیم عبداللہ نے بیوی سے گھریلو ناچاقی پر بچیاں نہر میں پھینکیں، ریسکیو عملے نے ایک بچی کو بچا لیا جبکہ دوسری ڈوب گئی۔

تھانہ صدر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پاکستان

punjab

death