Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیصل کریم کنڈی کس کی اجازت کے بغیر گورنر ہاؤس سے نہیں نکل سکتے؟

فیصل کریم اپنی حیثیت کے مطابق کام کریں، بیرسٹر سیف
شائع 25 مئ 2024 09:27pm

فیصل کریم کنڈی ہماری جازت کے بغیر گورنر ہاؤس سے نہیں نکل سکتے ایس آئی ایف سی کے جلاس میں وزیر اعلیٰ کو مدعو کرنے پر بیرسٹر سیف کا بیان سامنے آگیا

بیرسٹر سیف نے کہا کہ انکی اتنی حیثیت نہیں کہ وزیراعلی کو ایس آئی ایف سی اجلاس میں مدعو کرادیں۔وزیراعلی کی نمائندگی کے بغیر ایس ایف آئی سی اجلاس نامکمل تھا۔

بیرسٹر سیف نے گورنر کے پی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا کہا کہ نااہل کنڈی ہماری اجازت کے بغیر گورنر ہاوس سے بھی نہیں نکل سکتے، گورنر نے مفت پبلسٹی کے لئے ویسے ہی بیان داغ دیا تھا ، فیصل کریم کنڈی اپنی حیثیت کے مطابق کام کریں۔

cm kpk

governor kpk

barrister saif

CORRUPTIOIN