Aaj News

بدھ, اکتوبر 30, 2024  
26 Rabi Al-Akhar 1446  

شیخوپورہ: زمین کے تنازع میں سب انسپکٹر اور سوتن کے ہاتھوں خاتون قتل

ملزمان نےذوالفقار پر ڈنڈوں سے حملہ کیا تھا، پولیس
شائع 23 مئ 2024 03:33pm

شیخوپورہ کے گاؤں آنبہ میں زمین کے تنازع پر سب انسپکٹر جاں بحق جبکہ ایک اور واقعے میں سوتن نے خاتون کا قتل کردیا۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق ملزمان نے گاؤں آنبہ میں زمینی تنازع پرسب انسپکٹررائےذوالفقار پر ڈنڈوں سے حملہ کر کے شدید زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق سب انسپکٹرزخموں کی تاب نہ لاتےہوئےچل بسا۔ علاوہ ازیں گاؤں دھیردے ڈوگراں میں سوتن نے خاتون کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نتاشہ شہری رفاقت کی دوسری بیوی تھی۔

پاکستان

Punjab police

BRUTAL KILLING