Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

شمالی وزیرستان میں مقامی صحافی کا بہیمانہ قتل

کامران داوڑ کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ گھر جارہے تھے، آبائی تعلق تپی سے تھا۔
شائع 22 مئ 2024 11:03am

شمالی وزیرستان میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا۔

کامران داوڑ کو نامعلوم ملزمان نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر جارہے تھے۔

پولیس نے بتایا کہ حملہ آور واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ کامران داوڑ کا تعلق شمالی وزیرستان کے علاقے تپی سے تھا۔

North Waziristan

LOCAL JOURNALIST KILLED

KAMRAN DAWAR

ATTACKERS FLEE