پاکستان شائع 22 مئ 2024 11:03am شمالی وزیرستان میں مقامی صحافی کا بہیمانہ قتل کامران داوڑ کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ گھر جارہے تھے، آبائی تعلق تپی سے تھا۔