Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کرلیا

مریم نواز کی نئی جیلوں کو شہر سے باہر قائم کرنے کی ہدایت
شائع 22 مئ 2024 10:56am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کرلیا ہے۔

لاہور میں مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب بھر کے بخشی خانوں اور لاک اپ کے ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں فیصل آباد اور راولپنڈی میں ویمن جیلوں کے قیام کی اصولی منظوری دی گئی۔ مریم نواز نے نئی جیلوں کو شہر سے باہر قائم کرنے کی ہدایت کی۔

یہ بھی پڑھیں :

ن لیگ کا پارٹی آئین پر نظرثانی اور ترامیم کا فیصلہ

چوہدری پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے رہا، ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے

مریم نواز نے اجلاس میں جیلوں سے جرائم پیشہ افراد کے ممکنہ بیرونی رابطوں پر تشویش کا اظہار کیا اور جیلوں کی سائبر سکیورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنانے کی ہدایت کی۔

punjab

Adyala Jail

CM Punjab Maryam Nawaz