گزشتہ 10 ماہ کے دوران کتنی مالیت کے موبائل فون درآمد ہوئے، رپورٹ پیش
جولائی سے اپریل کے دوران موبائل فون سیٹس کی درآمد 209 فیصد رہی جو مالیت کے اعتبار سے حیران کن ہے
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پر ایک ارب 26 کروڑ ڈالر خرچ کردیے گئے۔
محکمہ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران موبائل فون سیٹس کی درآمد میں 209 فیصد اضافہ ہوا۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال دس ماہ کے دوران 47 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کئے گئے تھے، اپریل میں موبائل فونز کی درآمدات میں 5.4 فیصد اضافہ ہوا اور ان کی مالیت 16 کروڑ 13 لاکھ ڈالر رہی۔
پاکستان
Mobile
Mobile Phone Prices
مقبول ترین
Comments are closed on this story.