Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

چارسدہ : خیبرپختونخوا میں خواجہ سراء پر فائرنگ

فائرنگ سے شہزاد عرف گل پانڑہ شدید زخمی ہوگیا، ہولیس
شائع 20 مئ 2024 11:10am
فوٹو۔۔آرٹ ورک
فوٹو۔۔آرٹ ورک

چارسدہ میں مردان روڈ پر شہیر پلازہ میں خواجہ سراء پر فائرنگ کی گئی، پولیس کے مطابق فائرنگ سے خواجہ سراء شہزاد عرف گل پانڑہ شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق خواجہ سراء کو تشویشناک حالت میں ضلعی اسپتال منتقل کیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ خواجہ سراء کے بیان پر کلاڈھیر کے رہائشی تیمور کے خلاف تھانہ سٹی میں ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

firing

خیبر پختونخوا

KPK Police

Transgenders