Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، ایران میں فضائی انڈسٹری کا ریکارڈ خراب کیوں؟

1979 سے لے کر اب تک تقریباً 2,000 ایرانی طیارہ حادثوں میں اپنی جانیں گنوا چکے
شائع 19 مئ 2024 11:46pm

ایران کی فضائی انڈسٹری کا ایک خوفناک ریکارڈ رہا ہے اور اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے طیاروں کی سروس یا مرمت کے لیے درکار سامان حاصل نہیں کر پا رہا۔

ایران کے خلاف 1979 میں انقلاب کے بعد سے کسی نہ کسی شکل میں پابندیاں عائد ہیں۔

’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟

خدانخواستہ ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں مارے گئے تو آگے کیا ہوگا؟

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت، وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا

1979 سے لے کر اب تک تقریباً 2,000 ایرانی طیارہ حادثوں میں اپنی جانیں گنوا چکے ہیں اور اس 44 سال کے عرصے میں ایرانی ایئر لائنز کے حادثات میں 1,755 ہلاکتیں ہوئیں۔

اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران میں ہوا بازی محفوظ نہیں ہے اور اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ایرانی حکومت دوسرے مملاک سے پرزے، ہوائی جہاز اور ساز و سامان حاصل نہیں کر سکتی کیونکہ دیگر ممالک کو ایران کے ساتھ تجارت کی اجازت نہیں ہے۔

Ebrahim Raisi

iranian president

helicopter crash

Ibrahim Raeesi

Iranian Air Industry