پاکستان شائع 26 مئ 2024 06:27pm آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ امیرعبداللہ پاکستان کے سچے دوست تھے، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 22 مئ 2024 09:12pm وزیراعظم کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، مرحوم صدر کا وژن جاری رکھنے کا عزم آیت اللہ خامنہ ای نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران حکومت اور عوام کے جذبات پر شکریہ ادا کیا
پاکستان شائع 21 مئ 2024 07:45pm وزیراعظم کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے شہباز شریف کل ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران جائیں گے، سفارتی ذرائع
پاکستان شائع 20 مئ 2024 07:07pm وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، صدر اور وزیر خارجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ایرانی صدر کی پاکستان ایران تعلقات اور علاقائی تعاون کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم
لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2024 11:22am ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر ڈھونڈ نکالنے والے ترک ڈرون آقنجی کی کیا خصوصیات ہیں ڈرون 'آقنجی' نے جائے حادثہ کی شناخت میں اہم کردار ادا کیا
دنیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:42pm ایرانی صدر کے حادثے سے ایک دن قبل آزربائیجان کے صدر کا حیران کن بیان وائرل ابراہیم رئیسی اور الحام علیو ایرانی صونے میں موجود تھے
دنیا شائع 19 مئ 2024 11:46pm صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، ایران میں فضائی انڈسٹری کا ریکارڈ خراب کیوں؟ 1979 سے لے کر اب تک تقریباً 2,000 ایرانی طیارہ حادثوں میں اپنی جانیں گنوا چکے
دنیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 06:57am ابراہیم رئیسی کے لاپتہ ہیلی کاپٹر میں سوار دو افراد سے رابطہ ہوا ہے، نائب صدر ایسا لگتا ہے واقعہ ابتدائی طور پر سوچی گئی شدت سے کم پیچیدہ تھا، محسن منصوری
پاکستان شائع 19 مئ 2024 11:02pm ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت، وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا شہباز شریف اور آصف زرداری کا ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار
دنیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:18pm ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان ہیلی کاپٹر کو حادثہ مشرقی آذربائیجان میں پیش آیا جب وہ ڈیم کے افتتاح کے بعد واپس تبریز جا رہے تھے
پاکستان شائع 10 مئ 2024 08:23pm ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف کرکے رہا کردیا قیدیوں کی رہائی پر اتفاق ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کیا گیا تھا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 11:45pm ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر پاک ایران گیس پائپ لائن پر کوئی گفتگو کیوں نہیں کی گئی؟ سوچا سمجھا اقدام یا پاکستان کو ڈر؟
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:03am ’دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب نہیں کرسکتی‘ ایرانی صدر واپس روانہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری، اعزازی ڈگری سے نوازا گیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 11:56pm سرحد پر کوآرڈینیشن بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گرد امن کو سبوتاژ نہ کر سکیں، آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات ملاقات میں علاقائی امن، استحکام اور سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:53pm پاکستانی اور ایرانی صدور کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق پاکستان اور ایران کا مشترکہ مفاد کے مختلف شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:23pm پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور ایران کے درمیان 8 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
دنیا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 04:18pm پاکستان آنے والے ایرانی صدر صرف سیاہ گاؤن ہی کیوں پہنتے ہیں؟ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سپریم لیڈر کے قریبی سمجھا جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 06:37pm پاکستان کی سرزمین ہمارے لیے قابل احترام ہے، دہشتگردی کیخلاف تعاون ضروری ہے، ایرانی صدر ایرانی صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 10:10pm جامعہ کراچی کا ایرانی صدر کو پاکستان آمد پر پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کا فیصلہ ڈگری دینے کیلئے جامعہ کراچی میں خصوصی جلسہ تقسیم اسناد کے انعقاد کا کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 09:03pm ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر عام تعطیل کا اعلان ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر کل 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے
کاروبار شائع 17 مارچ 2024 04:50pm پاکستانی سفیر کی تہران چیمبر کے صدر سے اہم ملاقات، ایرانی صدر بھی پاکستان آئیں گے ملاقات کے دوران بارٹر ٹریڈ پر عمل درآمد اور تہران کراچی چیمبرز کے درمیان تعاون میں فروغ پر زور دیا گیا