Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

مئی اور جون میں سورج آگ برسائے گا، چند شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ

درجہ حرارت بڑھےگا، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
شائع 16 مئ 2024 08:31am

ملک میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا، تیس مئی تک پارہ 40 ڈگری تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ جون میں بھی درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹندوالہ یار، مٹیاری، سانگھڑ، بہاولپور اور رحیم یارخان میں ہیٹ ویو کا خطرہ ہے۔

دوسری طرف برسات سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر میں شام کے وقت بارش کا امکان ہے۔

Met Office

Hot Weather

Heatwave