Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی:میٹرک امتحانات کا آٹھواں روز، آٹھواں پیپرآؤٹ

ثانوی بورڈ انتظامیہ نقل مافیا کے آگے بے بس ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:16am

کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات کا 8 ویں روز بھی حیاتیات کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ گروپس میں نقل مافیا نے حل شدہ پرچہ جاری کر دیا۔ ثانوی بورڈ انتظامیہ نقل مافیا کے آگے بے بس ہوگئی۔

پاکستان

karachi

Sindh government

matric exams