Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کے لئے پابندی

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر تین دن کے لئے پابندی لگادی گئی۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کو جیل کے اطراف میں سرچنگ...
شائع 13 مئ 2024 03:24pm

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر تین دن کے لئے پابندی لگادی گئی۔

ذرائع کے مطابق انتظامیہ کو جیل کے اطراف میں سرچنگ کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی جبکہ پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق 15 مئی کی رات 12 بجے تک رہے گا، انتظامیہ کو جیل کے اطراف میں سرچنگ کرنے کی بھی ہدایت کردی گئی ہے۔

lahore police

Pakistan Politics

Adiayala Jail