پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 09:21pm پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے عمران خان کا حکم ہوا میں اڑا دیا علی امین گنڈا پور اور سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کی، جمعرات ملاقاتیوں کا دن ہوتا ہے
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 08:01pm ہم نے مذاکراتی کمیٹی بنا دی، اب حکومت بھی سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، شاہ محمود قریشی میرا نقطہ نظر ہے کہ پارٹی میں مجھے بھی سنا جائے، سیاست میں مشاورت ہوتی ہے اور یہ سنت بھی ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 07:06pm 26 نومبر کے 200 لاپتہ لوگوں میں سے اب 54 رہ گئے، ہفتے تک مذاکرات میں پیشرفت ہوگی، گنڈا پور سول نافرمانی کی تحریک پر عمران خان سے مشاورت ہوئی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 05:41pm عمران خان مؤقف پر قائم، اڈیالہ جیل سے فیصل چوہدری کے ذریعے اہم پیغام جاری تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے، وکیل فیصل چوہدری
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 01:53pm جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد ملزمان کا فرد جرم کی شیٹ پر دستخط کرنے سے انکار
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 05:40pm علیمہ نے عمران کو تُرپ کا پتّہ شو کرنے سے روک دیا، جیل میں بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ سے الجھ پڑیں ہمیں معلوم ہے کون سا کارڈ بانی پی ٹی آئی نے دکھانا ہے، علیمہ خان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 04:25pm میرے پاس اب بھی ایک آخری پتّہ ہے، ابھی استعمال نہیں ہوگا، عمران خان اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات، ہدایات جاری کردیں
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 02:47pm عمران خان اڈیالہ میں ہیں یا کہیں اور؟ پی ٹی آئی اور سرکاری ذرائع کے بیانات سامنے آگئے سیاسی کمیٹی نے عمران خان تک رسائی کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 11:28pm عمران خان کی 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال، احتجاج سے پہلے ہی مذاکراتی کمیٹی تشکیل مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھا جائے گا، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 05:25pm چند روز میں خود مکمل تیاری کے ساتھ مارچ کی تاریخ دوں گا، عمران خان اس بار ہمارے لوگ واپس گھروں میں نہیں جائیں گے، عمران خان
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 11:33am عمران خان سے ملاقات کا دن، آج پی ٹی آئی کے 6 رہنما ملاقات کریں گے عدالت نے سابق وزیراعظم کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو کل طلب کرلیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 12:26pm عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 01:39pm عمران خان کی ملاقاتوں اور جیل سہولیات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے احکامات جاری کردیے علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 01:20pm علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل کے مجاز افسر کو 31 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 12:25pm سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج مقدمہ اور گرفتاری بنیاد پر وکیل صفائی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے پٹیشن واپس لی
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:27am عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے پر سیکرٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس میرے خیال میں یہ توہینِ عدالت کی درخواست اس کیس میں نہیں بنتی، جسٹس ثمن رفعت امتیاز
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:57am عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سکیورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 07:27pm عمران خان سے علی گنڈاپور کی شکایت کرنے خیبر پختونخوا کے اساتذہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے اساتذہ کو ریگولر کرنے کیلئے علی امین گنڈا پور کوئی اقدام نہیں اٹھارہے، اساتذہ
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 09:35am اڈیالہ جیل کے لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 افسران نوکری سے برطرف افسران کو جیل میں قتل کی انکوائری میں قصوروار ثابت ہونے پرنوکری سے برخاست کیا گیا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 03:01pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلئے آخری مہلت عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت جمعہ تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 05:49pm جسٹس منصور علی شاہ کو مکمل بیک کرتے ہیں, تقرری کا اعلان کیا جائے، عمران خان قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے، جیل میں گفتگو
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 03:44pm جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی، عمران خان جمہوریت تباہ کرنے کا مطلب آزادی ختم کرنا ہوتا ہے، جلسہ کرنا ہمارا آئینی حق ہے، سابق وزیراعظم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 05:32pm عمران خان نے آئینی ترامیم پر فضل الرحمان کے کردار پر شک کا اظہار کردیا آئینی ترمیم 3 امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 04:09pm آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے، عمران خان یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں، اس لیے آئینی عدالت بنارہے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 05:26pm اعلیٰ عدلیہ میں ترامیم پر یہ سمجھتے ہیں ہم چپ کرکے بیٹھ جائیں گے تو ان کی بھول ہے، عمران خان ہم پارٹی کو اسٹریٹ موومنٹ کے لیے تیار کر رہے ہیں، عمران خان
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:41pm علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خان مولانا فضل الرحمان کا کسی بھی عہدے پر توسیع نہ دینے کا بیان خوش آئند ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:01pm عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں، عدالت کی ایس پی اڈیالہ جیل کو ہدایت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر احکامات جاری کیے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 07:50pm ’جمہوریت کیلئے جہاد‘: پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر ناراضی کا اظہار
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 03:17pm علی امین گنڈاپور کو کل رات اٹھایا گیا، اب اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں ہوگی، عمران خان علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیئے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 07:34pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کا آغاز، لوکل کمیشن کا اڈیالہ جیل کا دورہ لوکل کمیشن نے اڈیالہ جیل سماعت کے دوران عمران خان ، بزرایٰ بی بی اور وکلا سے مشکلات سے متعلق گفتگو کی