Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

گزشتہ روز مرغی کا گوشت 455 روپےکلو فروخت ہورہا تھا
شائع 13 مئ 2024 09:52am

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرغی کےگوشت کی قیمت میں 39 روپے کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد گوشت 416 روپےکلو فروخت ہونے لگا ہے۔

گزشتہ روز مرغی کا گوشت 455 روپےکلو فروخت ہورہا تھا۔

lahore

chicken price

Chicken Meat