Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

چارپائی کے نیچے رکھا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے شہری جاں بحق

بارودی مواد پھٹنے سے گھر میں زور دار دھماکا ہوا
شائع 11 مئ 2024 09:57am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں چار پائی کے نیچے رکھا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے شہری جاں بحق ہوگیا۔

بارودی مواد پھٹنے سے گھر میں زور دار دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے چار پائی پر سویا ہوا شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرانی دشمنی کی وجہ سے دھماکا خیز مواد چار پائی کے نیچے رکھا گیا تھا۔

بلوچستان

Blast

Balochistan Police