Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کو گندم تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پیش نہ کی جاسکی

انوار الحق کاکڑ کی طلبی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، کمیٹی سربراہ سیکریٹری کامران علی
شائع 09 مئ 2024 02:17pm

وزیراعظم شہبازشریف کو گندم تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پیش نہ کی جاسکی.

تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ سیکرٹری کیبنٹ کامران علی افضل نے کہا کہ کمیٹی کے ٹی اوارزکا اضافہ ہوا جس کی وجہ سے مزید وقت لیا گیا۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی طلبی کے سوال پر کامران علی نے کہا کہ طلبی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، گندم اسکینڈل سے متعلق من گھڑت خبروں سے اجتناب کیا جانا چاہے

Wheat

Wheat Purchase Committee

Wheat Scandal