Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی عالمی قیمت5 ڈالر کمی سے 2312 ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع 08 مئ 2024 02:05pm

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ ڈیلرز کے مطابق آج 10 گرام سونا 686 روپے اور تولہ 800 روپے سستا ہوا ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے اور فی تولہ سونا 2 لاکھ 39 ہزار روپے 200 پر آگیا۔

سونے کی عالمی قیمت5 ڈالر کمی سے 2312 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

پاکستان

karachi

Jewellery