Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع

ملاقات میں نواز شریف کو گندم کے معاملے پر بریف کیا جائے گا
شائع 05 مئ 2024 10:54am
فوٹو ۔۔۔۔ فائل
فوٹو ۔۔۔۔ فائل

وزیر اعظم شہباز شریف کی پارٹی قائد نواز شریف سے آج ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف، نواز شریف کو گندم کے معاملے پر بریف کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف، پارٹی قائد نواز شریف کو گندم کی خریداری اور باردانے سے متعلق معاملات پر آگاہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں :

گندم بحران پر شمشاد اختر اور افسران طلب، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ کو بلانے کی تردید

انوار الحق کاکڑ گندم درآمد کرنے کے اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے

گندم نہ خریدی تو اگلے سال کسان گندم کاشت نہیں کرے گا، چئیرمین کسان اتحاد

Nawaz Sharif

Wheat

Farmers Protest

Wheat Crisis