Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا ہے ؟

گلستان، رضوی خراسان، شمالی خراسان اور دیگر صوبوں میں بارڈ سیل کیا جائے گا
شائع 03 مئ 2024 09:29am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

ایران نے افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایران کے جن صوبوں میں افغان بارڈر سیل کیا جائے گا، ان میں مازندران، گلستان، رضوی خراسان، شمالی خراسان، جنوبی خراسان، اور سمنان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ 2021 میں افغانستان میں طالبان کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے۔

afghanistan

Iran

afghan taliban