Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

رائیونڈ : مٹھائی کی فیکٹری میں دھماکے سے3منزلہ عمارت منہدم، ہلاکتوں کا خدشہ

حادثے میں جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی قریبی اسپتال منتقل
شائع 03 مئ 2024 07:59am
فوٹو۔۔۔اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

رائیونڈ میں مٹھائی بنانے والی فیکٹری میں سیلنڈر دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔

عمارت منہدم ہونے کے بعد ریسکیو کی آٹھ گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

حادثے میں جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

Blast

rescue 1122

gas leakage blast