Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں سستی بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس بند

گڈوتھرمل پاوراسٹیشن کےمنافع بخش پاورپلانٹ بھی بندکردیےگئے
شائع 24 اپريل 2024 05:20pm

ملک کے74پاورپروڈیوسرپلانٹس میں سےسستی بجلی پیداکرنےوالےپلانٹ بند کر دئیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گڈوتھرمل پاوراسٹیشن کےمنافع بخش پاورپلانٹ بھی بندکردیےگئے۔

ذرائع کامزید کہنا ہے کہ این ٹی ڈی سی نےماہ اپریل کی رپورٹ میں پاورپلانٹس کےاعدادوشمارجاری کردیےہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق 8 میں سے 12 روپے فی یونٹ سستی بجلی بنانےوالےگڈو تھرمل کے747میگاواٹ منافع بخش قرار دے دیئے گئے۔

Power Sector

POWER pLANT