کاروبار شائع 30 اکتوبر 2024 01:48pm بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے پاور سیکٹر میں اصلاحات کا عمل شروع ایک نئی پاور مارکیٹ کا ڈھانچہ متعارف کرایا جائے گا جہاں صارفین بجلی خریدسکیں گے، اویس لغاری
کاروبار شائع 28 اکتوبر 2024 07:10pm پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 83 ارب روپے اضافہ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران گردشی قرضوں تفصیلات پیش
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 05:17pm صنعتوں کے لیے بجلی سستی کی جاسکتی ہے، اویس لغاری غلط حکمتِ عملی سے مہنگی ہونے والی بجلی کا بوجھ عوام کا اٹھانا پڑا ہے، وزیرِ توانائی کا خطاب
پاکستان شائع 25 جون 2024 09:22am توانائی کے شعبہ میں ترسیل کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے 2 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کا فیصلہ ایشیائی ترقیاتی بینک، عالمی بینک، اسلامی ترقیاتی بینک، کورین بینک سے بیرونی فنانسنگ حاصل کی جائے گی،
کاروبار شائع 21 جون 2024 06:56pm بجلی کی 9 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تحلیل کرنے کی منظوری کابینہ سے توثیق کے بعد بورڈز تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 03:49pm آئندہ مالی سال میں پاور سیکٹر کے 19 منصوبے مکمل ہونے کا تخمینہ 1 ہزار 962 میگاواٹ بجلی سسٹم میں آئےگی، وسط 2025 تک سولر سے بجلی کی پیداوار 782 میگاواٹ ہو جائے گی
کاروبار شائع 10 جون 2024 03:14pm پاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز بجٹ میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ کیلئے 239 ارب 42 کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 12:39pm نیٹ میٹرنگ پر بیوروکریسی اور سیاستدانوں میں جنگ، 6 فارمولے زیر غور بیورو کریٹس توانائی سیکٹر کی تباہی کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں، بجلی کے بل تیار کرنے کا نیا فارمولا تجویز کردیا
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 05:20pm ملک میں سستی بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس بند گڈوتھرمل پاوراسٹیشن کےمنافع بخش پاورپلانٹ بھی بندکردیےگئے
کاروبار شائع 18 اپريل 2024 02:17pm پاور سیکٹر سے متعلق اصلاحات طے کرلی ہیں، وفاقی وزیر توانائی اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اویس لغاری
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 08:51pm پاور سیکٹر کا گردشی قرض کم ہونے کی بجائے بڑھنے لگا پاورسیکٹر کا گردشی قرض 3 ہزار ارب سے تجاوز ہونے کا انکشاف
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:16am سی پیک کیلئے مزید کوئی فنڈز مختص نہیں کیے جارہے، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی ایم ایف نے پاور سیکٹر میں چوری کے خلاف مہم کی افادیت پر بھی سوال اٹھا دیا
پاکستان شائع 27 فروری 2024 11:04am بجلی کمپنیاں اہداف حاصل کرنے میں ناکام، نیپرا نے مزید ٹکڑے کرنے کی تجویز دیدی آئیسکو کے سوا کوئی کمپنی 100 فیصد اہداف حاصل نہ کر سکی
کاروبار اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 08:19am گھریلو صارفین۔ کے بجلی بلوں پر 450 روپے کا فکسڈ چارج لگانے کی تجویز صنعتوں کا بجلی بوجھ عوام پر ڈالنے کیلئے آئی ایف ایم سے اجازت طلب
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 11:12am کیا مفت بجلی کے ’انتخابی وعدے‘ قابل عمل ہیں؟ 'عوام کے سب سے بڑے مسئلے مہنگائی کے حل کے علاوہ مہنگی بجلی میں ریلیف 'ٹاپ 3' دعووں میں سے ایک ہے'
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 11:17am سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، حکومت نے آئی ایم ایف کو اہم یقین دہانیاں کرا دیں عوام، کسانوں اور متعدد صنعتوں کیلئے بھی بری خبر آگئی