Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: اداکارہ عروج خان کے گھر پر فائرنگ

گزشتہ رات عروج خان کے گھر پر ملزم نے فائرنگ کی، پولیس ذرائع
شائع 24 اپريل 2024 11:40am
لاہور: سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو اداکارہ عروج خان کے گھر پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اسکرین گریب
لاہور: سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو اداکارہ عروج خان کے گھر پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اسکرین گریب

لاہور میں سبزہ زار کی حدود میں اسٹیج اداکارہ عروج خان کے گھر پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق چند روز سے اسلحہ کے زور پر اداکارہ کو دھمکایا رہا تھا، گزشتہ رات عروج خان کے گھر پر ملزم نے فائرنگ کی۔

ملزم کی فائرنگ سے گلی میں موجود خواتین کی دوڑیں لگ گئی تھیں۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا کہ فائرنگ کی جا رہی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ ناصر خاں نامی شخص اسلحہ کے زور پر اداکارہ سے تعلق استوار کرنے کا خواہاں ہے۔

firing

lahore

lahore police