Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، ذرائع
شائع 23 اپريل 2024 03:27pm

وزیر اعظم شہبازشریف کا اٹھائیس اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 3 روز کیلئے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

شہباز شریف، پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں اعلیٰ شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Saudia Arabia

PM Shehbaz Sharif

Saudi investment in Pakistan