Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

قصورجلسہ، شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

جلسے کا انعقاد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے کیا گیا تھا
شائع 20 اپريل 2024 09:01pm

قصورمیں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے جلسے کا انعقاد کیا گیا ،جس پر پولیس نے شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں پر مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ کھڈیاں پولیس نے مقدمہ میں شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں اور 600 نامعلوم کارکنوں کو نامزد کیا ہے۔

یف آئی آر کے متن کے مطابق سنی اتحاد نے جلسےکا این او سی حاصل نہیں کیا گیا،جلسے میں ریاست مخالف بیانیہ اپنایا گیا، مقدمہ تعزیزات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

FIR

PTI jalsa

Sher Afzal Marwat