Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب پولیس کا اہلکار بکرا چور نکلا

شہریوں نے خوب درگت بنائی ، مقدمہ درج کر لیا گیا
شائع 19 اپريل 2024 07:39pm

گوجرانوالا میں پنجاب پولیس کا اہلکار بکرا چور نکلا۔

پولیس اہلکاربکراچوری کر رہا تھا کہ شہریوں نے دیکھ لیا، پھر کیا تھا شہریوں نے چوری کرتے اہلکار شہریوں نےپولیس اہلکارسمیت دونوں چوروں کی درگت بنادی۔

شہریوں نے درگت بنناے کے بعد ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔

تھانہ اروپ میں پولیس اہلکارسمیت دونوں ملزمان پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔

police

Robbery

Punjab police