Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شیر افضل مروت کو نوٹس جاری

ڈی ایم او نے شیرافضل مروت کو آج طلب کرلیا
شائع 19 اپريل 2024 07:03pm

تحریک انصاف کےرہنماشیرافضل مروت کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے ۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے نوٹس جاری کرتے ہوئے شیرافضل مروت کو آج طلب بھی کرلیاہے.

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب ضمنی الیکشن کیلئےدفعہ144نافذ کی ہے جس ہر شیرافضل مروت نےبیان تھاکہ وہ کسی دفعہ144کونہیں مانیں گے۔

lahore

Sher Afzal Marwat