کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 58 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 58کلومیٹر جبکہ شدت 3.5اور یکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 4 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔
بلوچستان
earthquake
Met Office
مقبول ترین
Comments are closed on this story.