Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ن لیگ کا ضمنی انتخابات سے قبل پہلا جلسہ کب اور کہاں ہونے جا رہا ہے؟

ضمنی انتخابات کے حوالے سے جلسے کا لائحہ عمل بھی تیار کر لیا گیا ہے
شائع 17 اپريل 2024 08:30pm

ن لیگ کا ضمنی انتخابات سے قبل پہلے جلسے کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا گیا، ضمنی انتخابات کے حوالے سےجلسے کا لائحہ عمل بھی تیار کر لیا گیا ہے۔

لیگ ن کا ضمنی انتخابات کیلئے لاہورسے پہلا جلسے 19 اپریل کو منعقد کیا جائے گا جلسہ جمعہ کے روز شام 6 بجے اڈا کوٹ عبدالمالک میں ہوگا ۔

انتظامیہ نےوفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور دیگر مقامی لیگی قائدین خطاب کریں گے جبکہ جلسے کے حوالے سے لائحہ عمل بھی تیار کر لیا گیا ہے ۔

PMLN

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)