Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 32 اموات

جاں بحق افراد میں 15 بچے اور 5 خواتین بھی شامل ہیں، پی ڈی ایم اے
شائع 17 اپريل 2024 08:51am
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارش کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 32 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 15 بچے اور 5 خواتین بھی شامل ہیں۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ حادثات میں 41 افراد زخمی بھی ہوئے۔

زخمیوں میں 6 خواتین، 28 مرد اور 7 بچے شامل ہیں۔

خیبر پختونخوا

Met Office

Rain