Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد میں 21 سالہ ملازمہ کا قتل یا خودکشی ؟ تحقیقات شروع

ملازمہ آمنہ کی کچھ روزمیں شادی ہونے والی تھی،پولیس ذرائع
شائع 17 اپريل 2024 12:06am

اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں21سالہ ملازمہ کی پھندا لگی لاش برآمد کر لی گئی۔

21سالہ نوجوان ملازمہ کی کچن میں پھند الگی لاش ملی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق 21 سالہ ملازمہ آمنہ کو قتل کیا گیا یا ملازمہ نے خود کشی کی پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔

ملزمہ آمنہ کی کچھ روز میں شادی ہونے والی تھی ۔ پولیس نےلاش کو تحویل پوسٹ مارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردی۔

اسلام آباد

police

Murder

Punjab police

LAHORE MURDER