Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری

عدالت کی خدیجہ شاہ کو 16 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت
شائع 15 اپريل 2024 10:10pm

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں لاہور کی اے ٹی سی نے خدیجہ شاہ کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عدالت میں پیش نہ ہونے پر خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری کیے گے۔

عدالت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ عدالت کی خدیجہ شاہ کو 16 اپریل کو پیش کیا جائے

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ورانٹ گرفتاری جاری کیے۔

عدالت نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں ٹرائل میں طلب کررکھا ہے، جبکہ خدیجہ شاہ پر تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

ATC

9 May

khadija shah

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

9 May Cases