Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے بعد شہری گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
شائع 14 اپريل 2024 11:44am
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

ضلع سوات میں مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زمین لرزنے کے بعد شہری گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

earthquake

rescue 1122

Swat Valley