Aaj News

اتوار, نومبر 17, 2024  
15 Jumada Al-Awwal 1446  

مسنگ پرسن کے نام پر بلوچستان میں ایک دکان کھلی ہے،جان اچکزئی

مسنگ پرسن کے نام پر جو بیانیہ ہے وہ سہولت کاری ہے، سابق وزیراطلاعات جان اچکزئی
شائع 13 اپريل 2024 11:31pm
Narrative in the name of Missing Person is facilitation: Jan Achakzai - Aaj News

آج نیوز کے پروگرام “ ایکسکلوژو “ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراطلاعات جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ مسنگ پرسن کے نام پر بلوچستان میں ایک دکان کھلی ہے۔

وزیراطلاعات نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہربلوچستانی کاحق ہےپاکستان کی کسی بھی جگہ زندگی گزارے۔ مجھے نہیں پتہ کہ مسنگ پرنس ہیں بھی یا نہیں۔

جان اچکزئی نے کہا کہ یہ جودہشت گرد حملہ کررہےہیں یہ لوگ کون ہیں؟ مسنگ پرسن کے نام پر جو بیانیہ ہے وہ سہولت کاری ہے۔

پروگرام میں بنات چیت کرتے ہوئے شاہد رند کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی تحریک حیران کن ہے، سرداراخترمینگل کی جماعت کامینڈیٹ ویساہی ہے جوآج ہے

بلوچستان

Target Killing

missing person

Jan Achakzai