دنیا شائع 17 نومبر 2024 10:50pm مردہ قرار دے کر جلایا جاچکا شخص اپنے ہی چوتھے میں جا پہنچا، پولیس اور گھر والے حیران رہ گئے بھارتی ریاست گجرات کا برجیش پٹیل دو ہفتوں سے لاپتا تھا، ذہنی حالت درست نہیں رہی۔
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 04:40pm انتظار پنجوتھا لاپتہ: اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن وکیل سے پہلے شہری بھی ہیں ان کے حقوق کی پروٹیکشن ہونی چاہیے، عدالت
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 12:13pm 4 لاپتہ بھائیوں کا کیس: پولیس افسران رپورٹ سمیت ذاتی حیثیت میں طلب چیف جسٹس عامر فاروق نے جنوری سے لاپتہ بھائیوں کی عدم بازیابی پر اظہار برہمی
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 03:27pm ایجنسیوں کا شہریوں کو اغوا کرنے کا تاثر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، جسٹس بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ فیضان عثمان کی بازیابی کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 12:45pm عمران خان کے سیکیورٹی چیف کی عدم بازیابی: ہر سیکٹر سے بندہ اٹھایا جا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز اور متعلقہ ایس پی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 05:48pm لاپتہ طالبعلم کی بازیابی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس پولیس کی عدالت میں آ کر سچ بولنے کی قابلیت نہیں ہوتی، آپ چاہتے ہیں کہ ایک 17 سال والا سچ بولے؟ عدالت
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 11:51am لاپتہ فیضان بازیابی کیس: حساس اور متعلقہ ادارے سے 7 روز میں تفصیلی رپورٹ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے مغوی فیضان کو شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 02:48pm اسلام آباد سے لاپتہ شہری فیضان عثمان گھر پہنچ گیا، والد کی تصدیق جسٹس بابر ستار نے 11 ستمبر تک آئی جی اسلام آباد کو شہری کی بازیابی کی مہلت دے رکھی تھی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 11:47am 4 بھائیوں کی بازیابی کا کیس: پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او کو شامل تفتیش کرنے کا حکم پولیس کو آزاد کروائیں پولیس آزاد نہیں ہوگی تو حالات بہتر نہیں ہوں گے، جسٹس اعجاز انور
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 11:25am سگے بھائیوں کی بازیابی کا کیس: عدالت نے نادرا کو شوکاز نوٹس جاری کردیا لاپتہ افراد کے مسئلے پر لوگ پریشان ہیں، عدالت آنا بند ہوگئے ہیں، عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 11:25am لاپتہ شہری فیضان کی بازیابی کیلئے آئی جی اسلام آباد کو 10 ستمبر تک کی مہلت ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ لوگوں کو اٹھانے کا سلسلہ بغیر کسی خوف کے جاری ہے، جسٹس بابر ستار
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:26am اسلام آباد ہائیکورٹ کا 5 ستمبر تک لاپتہ فیضان کو بازیاب کرانے کا حکم عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو مغوی کا فون نمبر اور گاڑی ٹریس کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 12:36pm اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی: اٹارنی جنرل کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت اٹارنی جنرل اعلیٰ اور ذمہ دار عہدیدار ہیں مناسب یہ ہے جلد کچھ کریں، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 27 اگست 2024 12:02pm اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیلئے اٹارنی جنرل کو مزید مہلت مل گئی سلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے ملازم فیضان کے واپس آجانے پر بازیابی درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 24 اگست 2024 08:01pm کوٹری سے حیدرآباد جانے والے 4 دوست پرا سرار طور پر لاپتہ چاروں نوجوانوں کے موبائیل فون بھی بند ہیں، اہل خانہ
پاکستان شائع 23 اگست 2024 12:43pm بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت ڈیو پراسس فالو نہیں کرتی تو پھر کیا کہہ سکتے ہیں، اس سے ملک کی کتنی بدنامی ہورہی ہے، ان کو اندازہ نہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 12:45pm گزشتہ حکومت کی طرح اب بھی ویسے ہی لوگ لاپتہ ہو رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے لاپتہ پی ٹی آئی کارکن کی گمشدگی کا معاملہ اٹارنی جنرل کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 16 اگست 2024 10:53am سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کارروائی جاری رکھنے کا حکم عدالت نے دیگر شہریوں کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹیز اور پی ٹی ایف سیشنز کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 02:49pm اظہر مشوانی کے بھائیوں کو منگل تک بازیاب کراکے پیش کرنے کی مہلت امید ہے کیس آئندہ منگل تک ختم ہوجائے گا، تفصیلی آرڈرجاری کروں گا، جسٹس میاں میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 11:51am لاپتہ افراد کیس: آئین کو تبدیل کر کے بنیادی حقوق نکال دیں اور ملک کو اسی طرح چلائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میرے ساتھی جج نے ایک کیس میں سخت آرڈرکیا تو آج کی حکومت کی پروپیگنڈا مشینوں نے پروپیگنڈا شروع کردیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان شائع 13 اگست 2024 11:00am اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی پر عدالت کا توہینِ عدالت کی کارروائی کا فیصلہ عدالت نے سیکرٹری دفاع، داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان شائع 09 اگست 2024 11:26am اسلام آباد ہائیکورٹ کا اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کو بازیاب کرا کے پیش کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر جواب دیکھیں گے بصورت دیگر میرے پہلے بھی آرڈرز موجود ہیں، جسٹس میاں گل اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 12:48pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہباز گل کے بھائی کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم سخت آرڈر کریں تو ججز کیخلاف کارروائی شروع ہو جاتی ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:41pm لاپتہ افراد کیس: وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ برہم ضرورت پڑی تو ہم علی امین گنڈا پور کو دوبارہ طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 10:25am لوگ مسنگ ہوجاتے ہیں ریاست بے خبر، بلوچستان اور کے پی کے بعد اب اسلام آباد میں یہ ہورہا ہے، جسٹس ارباب پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹراحمدجنجوعہ کی بازیابی درخواست پرجاری سماعت کے دوران جسٹس اربار محمد طاہر کے ریمارکس
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 01:55pm کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذکرات کامیاب، دھرنا ختم لاہتہ ظہیر بلوچ کی بہن یاسمین عبداللہ اور حکومتی وفد کے درمیان تحریری معاہدے کے بعد دھرنا 15 دن کیلئے مؤخر کیا گیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 05:00pm لاپتا لڑکی کا کیس، پولیس نے ماں پر لڑکی کے فروخت کا الزام عائد کردیا لڑکی کا والد بیان ریکارڈ کرانے سے گریزاں ہے، پولیس
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 09:11pm ناران کاغان جانیوالے ایک ہی خاندان کے لاپتہ 9 افراد ایف آئی اے کو مطلوب تھے، پولیس لواحقین کو ایف آئی اے سے رابطہ کرنے کا کہہ دیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 10:07pm ناران کاغان جانے والے ایک ہی خاندان کے 9 افراد گاڑیوں سمیت لاپتہ لاپتہ نوجوان کی ماں صدمے سے دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسی
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 04:00pm لاپتہ افراد کے کیسز: وزارت دفاع ، وزارت داخلہ، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد پر جرمانے بحال اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا