وزیرِاعظم کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، نیک خواہشات کا اظہار
سربراہ جے یو آئی نے بھی شہباز شریف کو عید کی مبارکباد پیش کی
وزیرِاعظم شہبازشریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کرکے عید الفطر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیرِاعظم نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا، جس میں شہبازشریف نے جے یو آئی کے سربراہ کو عید الفطر کی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مولانا فضل الرحمان نے بھی وزیرِاعظم شہباز شریف کوعید کی مبارکباد پیش کی۔
اس دوران دونوں رہنماؤں کی جانب سے پاکستان کی ترقی و خوشحالی، فلسطین اور کشمیر کے عوام پر ظلم کے خاتمے کے لیے دعا کی گئی۔
Shehbaz Sharif
اسلام آباد
Fazal ur Rehman
JUIF
Molana Fazal ur Rehman
PM Shehbaz Sharif
jamiat ulema islam F
مقبول ترین
Comments are closed on this story.