Aaj News

بدھ, جنوری 15, 2025  
14 Rajab 1446  

غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان میں ہوگا

سرکاری زونل کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں ہوگا
شائع 09 اپريل 2024 09:04am
مفتی شہاب الدین  پوپلزئی۔۔۔۔ فائل فوٹو
مفتی شہاب الدین پوپلزئی۔۔۔۔ فائل فوٹو

خیبرپختونخوا میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے زونل کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جب کہ غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہی طلب کیا گیا ہے۔

پشاور میں چاند دیکھنے کیلئے زونل کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔

سرکاری زونل کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں ہوگا۔

دوسری طرف غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی آج طلب کیا گیا ہے۔

غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان میں ہوگا۔

eid holidays

Eid ul Fitr

Eid Moon Sighting