لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 04:34pm عید پر شریک حیات کو کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا پاکستانی سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا سوشل میڈیا صارفین نے اسے خطرناک ٹرینڈ قرار دے دیا
▶️ پاکستان شائع 12 اپريل 2024 10:21pm تاجروں کے لئے عید سیزن بری طرح فلاپ ہوگیا خریداری 40 فیصد تک محدود رہی،70 فیصد مال دھرا کا دھرا رہ گیا، آل کراچی تاجراتحاد رہنما عتیق میر
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 05:47pm دارالحکومت کے تفریحی مقام دامن کوہ کو کیوں بند کر دیا گیا؟ شہریوں کی سہولت کے لیے مختلف ہیلپ کاؤنٹرز بھی قائم کر دیئے گئے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 03:27pm اہلیہ میرا گانا نہیں سنتی، شیر افضل مروت کا پسندیدہ بھارتی گانا کیا ہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا انٹرویو سوشل میڈیا وائرل
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 01:12pm بہاولنگر واقعہ: ”2 بھائیوں میں بھی جھگڑا ہوجاتا ہے“، عوام کا پروپیگنڈا عناصر کو جواب ملک دشمن عناصر کو پاک فوج کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا پھیلانے سے روکنے کیلئے سخت اقدامات کا مطالبہ
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 09:29am عید کے آخری روز دعوتوں کا سلسلہ جاری، تفریح گاہوں میں بھی عوام کا رش ملک بھر میں عیدالفطر کا تیسرا روز بھی خوب جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 10:03am یونان کی تاریخی مسجد ینی میں 100 سال بعد نماز کی ادائیگی مسجد میں آخری مرتبہ 1923 میں نماز ادا کی گئی تھی
لائف اسٹائل شائع 11 اپريل 2024 09:17pm جمال شاہ کی بچپن کی عید کیسی ہوتی تھی؟ آج نیوز کے ساتھ دلچسپ گفتگو جمال شاہ نے آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 03:32pm عید پر پکنک منانے پارک آئے شہریوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، متعدد زخمی نواز شریف پارک میں شہد کی مکھیوں نے متعدد افراد کو کاٹ لیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 01:02pm قیام امن کیلئے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی لازوال قربانیاں ہیں، وزیراعظم عید کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے پر شہباز شریف نے پاک فوج، پولیس اورسیکورٹی اداروں کی کاکردگی کو سراہا
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 12:41pm عیدالفطر کے ایام میں کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے حکم پر 90 مقامات پر خصوصی دستے تعینات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 12:25pm عید الفطر کا آج دوسرا روز، کھابوں اور موج مستی کے پلان تیار لاہوریوں نے کھانے پینے کی دکانوں کا رخ کرلیا جبکہ ملک بھر سے سیاح وادی سوات پہنچ گئے
دنیا شائع 11 اپريل 2024 10:30am بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے نماز عید کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کی خصوصی دعائیں مانگی گئیں
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 09:02am برطانوی ہائی کمشنر عید پر میٹھے کی دلدادہ نکلیں عید کے میٹھے پکوانوں میں سویاں پسند ہیں، جین میریٹ
دنیا شائع 10 اپريل 2024 05:32pm افغان طالبان کے روپوش سربراہ منظر عام پر آگئے، عید کی نماز بھی پڑھائی عید پر مساجد میں خطبات کے دوران ان کا خصوصی پیغام پڑھ کر سنایا گیا
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 05:22pm آرمی چیف کی فوجی جوانوں کے ساتھ عید، ’خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے عناصر سے خبردار رہیں‘ قوم کی خدمت میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر غیر متزلزل توجہ مرکوز رکھیں، آرمی چیف کی جوانوں کو ہدایت
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 03:33pm وزیراعلیٰ پنجاب کا بزرگ خواتین کو حج پر بھجوانے کے لئے اقدامات کا حکم مریم نواز کا عید پر بے گھر افراد کے درمیان پہنچ گئیں
▶️ پاکستان شائع 10 اپريل 2024 03:11pm عید پر بچوں کی تفریح کے مقامات عید پر بچوں کی موج مستی کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 03:04pm صدر مملکت اور وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ صدر اور وزیرِ اعظم کا ایک دوسرے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 12:35pm ’طلباء کیلئے تحفہ کے طور پر 20,000 بائیکس‘ رجسٹریشن کی آخری تاریخ کیا ہے بائیکس پر حکومت پنجاب کی جانب سے 1 ارب کی سبسڈی دی جائے گی، ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 03:17pm اسلام آباد: سعودی عالمِ دین کا فیصل مسجد میں نمازِ عید کے اجتماع سے خطاب نماز کے بعد شہریوں نے فلسطینوں سے اظہار یکجہتی بھی کیا
دنیا شائع 10 اپريل 2024 10:38am مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات لاکھوں مقامی اور غیرملکی زائرین نے نماز عید کے اجتماعت میں شرکت کی
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 09:38am فیصل آباد: محسن نقوی، فیصل واوڈا اور انوار الحق کاکڑ ایک ہی خاندان سے ہیں، رانا ثنا اللہ 8 فروری کے بعد جو سیاسی استحکام ملنا چاہئے تھا، نہیں ملا، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 11:23am صدر اور وزیر اعظم سمیت سیاسی رہنماؤں نے کہاں عید کی نماز ادا کی سیاسی شخصیات نے مختلف شہروں میں نماز عید ادا کی
دنیا اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 01:17pm کون کون سے ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے؟ کون سے ایسے ممالک ہیں جہاں عید کل منائی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 09:07am پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کو دعوت ہے امن کےلیے معاہدہ کریں، گورنر سندھ کراچی کا امن و سکون گزشتہ 6 ماہ میں خراب ہوا، میئر کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 03:19pm عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 08:40pm پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا،عید الفطر کل بروز بدھ ہوگی ملک بھر کے مختلف شہروں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں، مولانا عبدالخبیر آزاد
لائف اسٹائل شائع 09 اپريل 2024 04:30pm صدقۃ الفطر نقد ادا کرنا سنت کے خلاف ہے، سعودی مفتی اعظم صدقۃ الفطر کی ادائیگی کب کی جانی چاہئیے؟
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 01:34pm عید پر سیکیورٹی کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا احکامات جاری کیے؟ مریم نواز شریف نے عیدالفطر پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی
یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں تارکین وطن کے بچنے کی امید ختم، جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی