Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا

صدر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
شائع 08 اپريل 2024 12:54pm

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا۔

صدر آصف زرداری کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کیا گیا ہے.

صدر مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) اور 56 (3) کے تحت طلب کیا ہے۔

Asif Ali Zardari

اسلام آباد

Asif Zardari

parliment house

parliment joint session

President Asif Ali Zardari