Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کپتان بدلنے پر ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوگی، مصباح الحق

سب کھلاڑی مل کرکھیلیں اورپاکستان کیلئےکامیابیاں سمیٹیں،مصباح
شائع 04 اپريل 2024 09:53pm

سابق کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بدلنے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کہا کہ کپتان بدلنے پر ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوگی۔ سب کھلاڑی مل کرکھیلیں اورپاکستان کیلئےکامیابیاں سمیٹیں۔

مصباح الحق کا مزید کہنا تھا کہ کوچ غیرملکی ہوں یا مقامی مقصد صرف پاکستان کی فتوحات ہوناچاہیے، غیر ملکی کوچز کے ساتھ ملکی کوچز لگانا مفید ثابت ہوگا۔

PCB

Pakistan Cricket Team

head coach

PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)

Pakistani Coach