Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

ملاقات تیس منٹ تک جاری رہی
شائع 01 اپريل 2024 07:46pm

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ نے ملاقات کی، ملاقات 30 منٹ تک کانفرنس روم میں جاری رہی۔

ملاقات کرنے والوں میں اہلیہ مہرین قریشی، بیٹا زین قریشی، بیٹی گوہر بانو اورماہم قریشی شامل تھیں۔

ملاقات میں شاہ محمود قریشی کی صحت، خاندانی مسائل سمیت سیاسی معاملات پر بات چیت کی گئی، شاہ محمود قریشی کے فیملی ممبران اڈیالہ جیل سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔

pti

Shah Mehmood Qureshi

Adiyala Jail