Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

جڑانوالہ: فاسٹ فوڈ پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

آگ نے پورے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
شائع 30 مارچ 2024 10:46am
تصویر بذریعہ مصنف
تصویر بذریعہ مصنف

جڑانوالہ میں فاسٹ فوڈ پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے۔

آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

اطلاعات کے مطابق آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

ریسکیو کی ٹیمیں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔

fire

punjab

rescue operation