Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

غذر میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

مقامی افراد کو بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور ایندھن کی کمی کے باعث مشکلات
شائع 30 مارچ 2024 08:39am
The rain and snowfall in Ghizer increased the severity of the cold - Aaj News

غذر میں بارش اور برفباری سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

غذر میں چار سو پھیلی برف نے حسین وادی کا حسن مزید نکھار دیا۔

برفباری کے باعث ایک طرف سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا تو دوسری جانب شہریوں کو ایندھن کی کمی کے باعث مشکلات کا بھی سامنا ہے۔

اس کے علاوہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے بھی مقامی افراد کو شدید پریشانی ہورہی ہے۔

 غذر میں برفباری کے بعد  شہریوں کو ایندھن کی کمی کا سامنا۔ تصویر بذریعہ مصنف
غذر میں برفباری کے بعد شہریوں کو ایندھن کی کمی کا سامنا۔ تصویر بذریعہ مصنف

کچھ علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑنے سے کچھ راستے بھی بند ہوگئے ہیں۔

گلگت بلتستان

Heavy Snowfall

Gizir