پاکستان شائع 01 نومبر 2024 08:43am گلت بلتستان میں ڈوگرہ راج سے نجات پر 77 واں یوم آزادی آج منایا جارہا ہے عوام کو آئینی صوبے کے علاؤہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں نمائندگی دی جائے، عوام کا مطالبہ
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 01:07pm شدید گرمی سے گلیشیرز پگھلنے کے باعث گلگت بلتستان میں کئی علاقے زیرِآب دریائے غذر پر کا بند ٹوٹ گیا، زمین کے کٹاؤ میں اضافہ، متعدد علاقوں میں کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
▶️ ویڈیوز شائع 08 مئ 2024 10:16am گاؤں ہندور خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے کارگل کے ہیرو شہید لالک جان نشان حیدر کا آبائی گاؤں ہندور خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
▶️ پاکستان شائع 30 مارچ 2024 08:39am غذر میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ مقامی افراد کو بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور ایندھن کی کمی کے باعث مشکلات
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 12:19am بالائی علاقوں میں بارش و برفباری، 21 جاں بحق، سڑکیں بند، تعلیمی و دفتری سرگرمیاں معطل چترال، دیر، غذر اور وادی جہلم متاثر، سیاحوں کو مشکلات کا سامنا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 10:00pm غذراور مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری، ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں ہفتہ سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 07:11pm گلیشیئر پگھلنے سے دریائے چترال میں طغیانی، کئی گھر، دکانیں زیرِ آب تحصیل گوپس میں سیلابی ریلے سے گلگت چترال روڈ بند
▶️ پاکستان شائع 23 جون 2023 10:11am گلگت چترال روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، سیاحوں کو مشکلات شہریوں کا 7 جولائی سے شروع ہونے والے شندور میلے سے قبل سڑک کی مرمت کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2023 01:53pm گلگت بلتستان کی حسین وادیوں کی سیر کریں اورگھونسلے میں رہیں ہوپرگارڈن میں بنائے گئےگھونسلے سیاحوں کو بھاگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 12:57pm چیری سے سالانہ کروڑوں روپے پاکستان کے کس ضلع میں کمائے جاتے ہیں ملک کے مختلف شہروں سے کاروباری افراد چیری خرید کر لے جاتے ہیں
پاکستان شائع 11 جون 2023 10:32am غذر: سیاحوں کو مقامی ٹوپیاں، لکڑی کے برتن، اون سے بنی جیکٹ کیوں پسند آتی ہیں غذر کے کارخانے میں بنائے جانے والے لکڑی کے ڈنر سیٹ پورے ملک میں مشہور ہیں، صنعتکار
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 04:29pm غذر میں ہزاروں سال پرانی رسم ”تخم ریزی“ کی ادائیگی رات کو بڑے گھر میں علاقائی موسیقی پر مقامی افراد کے علاؤہ سیاح بھی جھوم اٹھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 12:50pm غذر میں 2 روز سے جاری شدید برفباری کے باعث دوسرے شہروں سے زمینی رابطہ منقطع لوگوں کو اشیاء خوردونوش کے حصول میں مشکلات کا سامنا
▶️ ویڈیوز شائع 30 اگست 2022 02:51pm گاہکچھ کو پانی کی فراہمی کے منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے حکومت کی ضرورت گلگت بلتستان کے علاقے گاہکچھ کو پانی کی فراہمی کے منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے حکومت کی ضرورت ہے، یہ اہم منصوبہ تین...
▶️ پاکستان Updated 17 Jun, 2022 04:16pm Drizzle in north Karachi, as monsoon sets in Gilgit-Chitral road closed for traffic
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا