لائف اسٹائل شائع 19 اگست 2024 09:42pm سکردو کی خوبصورت لیکن پراسرار ’اندھی جھیل‘، جس کے پار کوئی نہیں جاتا کسی کو نہیں معلوم اس جھیل میں پانی کہاں سے آتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 04:52pm دیامر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں کی گاڑی سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، 6 جاں بحق کھائی سے اب تک صرف 2 لاشیں نکالی جاچکی ہیں، گاڑی میں سوار تمام 8 افراد مزدور تھے
پاکستان شائع 19 اگست 2024 10:04am گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر بند ضلع غذر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 15 مکانات مکمل تباہ ہوگئے اور 59 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا
پاکستان شائع 18 اگست 2024 07:10pm چلاس : مسلح تصادم میں 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی دو گروہوں میں مسلح تصادم گاؤں ڈوڈیشال چراگاہ میں پیش آیا
پاکستان شائع 17 اگست 2024 10:25am حکومت کی گلگت بلتستان میں قیمتی پتھروں کیلئے مائننگ کی تیاری گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں قیمتی پتھروں کے وسیع ذخائر موجود ہیں، اجلاس میں بریفنگ
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 01:07pm شدید گرمی سے گلیشیرز پگھلنے کے باعث گلگت بلتستان میں کئی علاقے زیرِآب دریائے غذر پر کا بند ٹوٹ گیا، زمین کے کٹاؤ میں اضافہ، متعدد علاقوں میں کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 08:15pm برازیل کے پیراگلائیڈر گلگت میں پیراگلائیڈنگ حادثے میں ہلاک شگر کے ڈپٹی کمشنر ولی الرحمان حامی نے آج نیوز کو پیرا گلائیڈر کی موت کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 26 جون 2024 11:21pm گلگت میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 4 افرادجاں بحق، 5 زخمی گاڑی میں 9 سیاح سوار تھے، جابحق اور زخمیوں کا تعلق پنجاب سے ہے، ترجمان
پاکستان شائع 24 جون 2024 11:20pm گلگت بلتستان کا بجٹ پیش: ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ غیر ترقیاتی بجٹ کیلئے 86 ارب 60 کروڑ روپے مختص، 68 ارب روپے وفاق دے گا، بجٹ تجاویز
پاکستان شائع 16 جون 2024 11:27am عوام تیاری کرلیں، ملک کے اکثر مقامات پر بارش ہونے والی ہے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا بھی امکان
کاروبار شائع 03 جون 2024 03:36pm آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے پنجاب اور سندھ نے تفصیلات شیئر کردیں، بلوچستان، پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پلان شیئر کرنے سے گریزاں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 10:06am گلگت بلتستان میں گرمی کے باعث گلیشیر پگھلنے سے سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری مقامی لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، سیاحوں کو بھی بارش کے دوران محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 13 مئ 2024 01:10pm لینڈ سلائیڈنگ : شاہراہ کاغان دوسرے روز بھی بند، سیاح 24 گھنٹے سے محصور شاہراہ کاغان پر گھنول کے مقام پر انتظامیہ بھاری پتھروں کو سڑک سے ہٹانے میں مصروف
پاکستان شائع 05 مئ 2024 03:01pm وزیر تعلیم کی چوری ہونے والی سرکاری گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار ملزمان سے لنڈی کوتل، چارسدہ اور پشاور سے گاڑیاں برآمد کی گئیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 12:02pm چلاس: مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین بچوں سمیت 20 جاں بحق بس راولپنڈی سے ہنزہ جارہی تھی
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 09:46pm آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیاں پھنس گئیں بارشوں نے تباہی مچادی، ندی نالوں میں طغیانی، ماکانات منہدم
▶️ پاکستان شائع 30 مارچ 2024 08:39am غذر میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ مقامی افراد کو بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور ایندھن کی کمی کے باعث مشکلات
لائف اسٹائل شائع 13 مارچ 2024 12:17pm ’کسی کو تو معصوم رہنے دیں‘ ، محمد شیراز کی رمضان ٹرانسمیشن میں شمولیت پرتنقید اداکارہ مشی خان بھی مذکورہ چینل اور بچے کے والد پر برس پڑیں
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 12:38pm ’شکریہ پاک فوج‘، گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پوری پاک فوج نے محمد شیراز کو ویلاگنگ سے متعلق جدید آلات مہیا کردیے
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 11:43am ملک بھر میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی موسلادھار بارشوں سے اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے
پاکستان شائع 19 فروری 2024 09:51pm گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 14 فروری 2024 12:19pm گلگت بلتستان کے لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ ان کی آئینی حیثیت کیا ہے، چیف جسٹس عدالت کی فریقین کو تحریری معروضات جمع کرانے کی ہدایت، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 10:05am ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری جاری، مری میں سیاحوں کا داخلہ بند، گاڑیاں پھنس گئیں وادی نیلم کا زمینی رابطہ منقطع
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 12:42pm گلگت: حکومت نے گندم کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی گزشتہ ایک ماہ سے سراپا احتجاج تھی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 07:28pm ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، سیاحوں کیلئے ہدایات جاری غذر میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری نے علاقے کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دئیے۔
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 09:33am گلگت بلتستان میں بڑی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، نظام زندگی مفلوج ہوگیا تمام اضلاع کی ہزاروں دکانیں، سیکڑوں مارکیٹیں، پلازے اور ٹرانسپورٹ بند
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 10:12am پنجاب میں پھر آلودگی بڑھ گئی، ملک کے کئی علاقوں میں برفباری متوقع گزشتہ رات اسکردو میں پارہ منفی آٹھ اور ہنزہ میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 03:21pm شوہر اور بچوں کو بچاتے ہوئے 6 گولیاں کھانے والی روشن بی بی کراچی منتقل آغا خان اسپتال میں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیمیں ان کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کریں گی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 06:58pm گلگت بلتستان اسمبلی: چلاس واقعہ کیخلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور قرارداد میں چلاس واقعہ کی مذمت، ملزمان کو گرفتار کرکے سزا دینے کا مطالبہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 06:03pm چلاس بس فائرنگ: بہادر ماں جس نے چھ گولیاں اپنے جسم پر روک کر بچوں کی جان بچائی روشن بی بی شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل