Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی ٹیم کا دورہ آئر لینڈ، 3 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری

قومی کرکٹ ٹیم مئی میں آئرلینڈ کا دورہ کرے گی
شائع 29 مارچ 2024 07:38am
فوٹو۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا
فوٹو۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئر لینڈ میں 3 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے بعد قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے مئی میں آئر لینڈ جائے گی۔

دورے میں قومی ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔

پاک آئرلینڈ میچز 10، 12 اور 14 مئی کو کھیلے جائیں گے۔

PCB

ICC

Pakistan Cricket Team