Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کا نوجوان خونی ڈور کی زد میں آکر زخمی

20 سالہ اویس کو گردن پر 10 ٹانکے آئے
شائع 27 مارچ 2024 09:57pm

فیصل آباد کے بعد کراچی کا ایک اور نوجوان پتنگ کی ڈور کا شکار ہوگیا۔

20 سالہ اویس نامی نوجوان موٹرسائیکل پرجارہا گیا ڈور نے گلا کاٹ ڈالا، نوجوان عزیزآباد محمدی کالونی میں پتنگ کی ڈور لگنے سے زخمی ہوا۔

ریسکیو حکام کی جانب سے اویس کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا جہاں اویس کی گردن پر 10 سے زائد ٹانکے لگے ہیں۔

karachi

injured

kite

kite flying